Navigation
Sign In
Don't have an account? Sign up
R

rajanihasanali

@rajanihasanali · Author · 7 Releases

RSS Feed

Press releases by rajanihasanali

Corporate News

ایرانی حکام کی جانب سے یہ دعویٰ کرنا کہ نو کروڑ ایرانی دو ارب مسلمانوں کی آزادی کے لیے امریکہ سے جنگ لڑ رہے ہیں، یہ گمراہ کن سیاسی بیانیہ ہے۔مولانا حسن علی راجانی

نو کروڑ ایرانی دو ارب مسلمانوں کی آزادی کے لیے امریکہ سے جنگ لڑ رہے ہیں، یہ دعویٰ سراسر جھوٹ ہے، ایرانی حکومت اپنی سیاسی اور علاقائی بالادستی کی جنگ کو اسلام اور مسلمانوں کی آزادی کا نام نہ دے — شیعہ مولانا حسن علی راجانی

Corporate News

مدارس میں ہندی اور مقامی زبانوں کو فروغ دیا جائے، ایرانی دہشت گردی کا دروازہ بند کرنے کے لیے فارسی کی لازمی حیثیت پر نظرثانی کی جائے، شیعہ مولانا حسن علی راجانی

اللہ کو خدا، صلات کو نماز، اور صوم کو روزہ کیونکہ یہ سب ایرانی عجمی زبان ہے جو عربی زبان اور اس کی تیزیب و ثقافت اور عرب دنیا کی ترقی کا خاتمہ کرنے کی ناکام کوشش میں لگی ہیں، شیعہ مولانا حسن علی راجانی

Corporate News

शिया धर्मगुरु हसन अली रजानी ने इराकी तेल की स्मगलिंग कर रहे ईरानी शिया धर्मगुरुओं की गिरफ्तारी की कड़ी निंदा की है।

हाल ही में ईरान को इराक के $60 बिलियन के नुकसान के बाद, बेबीलोन के पुलिस चीफ समेत नौ अधिकारियों को ईरान के सपोर्ट वाले इराकी तेल की स्मगलिंग के आरोप में नौकरी से निकाल दिया गया है। शिया धर्मगुरु हसन अली रजानी

Corporate News

શિયા ધર્મગુરુ હસન અલી રાજાનીએ ઈરાકી તેલની દાણચોરી કરતા ઈરાની શિયા ધર્મગુરુઓની ધરપકડની સખત નિંદા કરી છે.

ઈરાકને તાજેતરમાં $60 બિલિયનનું નુકસાન થયા બાદ, બેબીલોનના પોલીસ વડા સહિત નવ અધિકારીઓને ઈરાની સમર્થિત ઈરાકી તેલની દાણચોરીના આરોપસર બરતરફ કરવામાં આવ્યા છે. શિયા ધર્મગુરુ હસન અલી રાજાની

Corporate News

ایرانی شیعہ ملاؤں کی عراقی تیل کی اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑے جانے کی شیعہ مولانا حسن علی راجانی نے شدید مذمت کی ہے۔

عراق کا ایران کی وجہ سے 60 بلین ڈالر کے حالیہ نقصان کے بعد، بابل کے پولیس چیف سمیت 9 اہلکاروں کو ایرانی حمایت یافتہ عراقی تیل کی اسمگلنگ کے الزام میں برطرف کر دیا گیا ہے۔ شیعہ عالم حسن علی رجانی

Corporate News

شیعہ مسلمانوں کا خون کسی ایرانی نظریے کی قیمت نہیں بننا چاہیے؛ شیعہ ہوناحسینی ہونے کی دلیل ہے ایران کا حامی ہونا ضروری نہیں ہے، مولانا راجانی

دنیا بھر میں مسلمانوں کی ہلاکتوں، خانہ جنگیوں اور تباہی میں ایرانی حکومت کی علاقائی پالیسیوں کا کردار کیا نظرانداز کیا جا سکتا ہے، ایران اپنی پالیسیوں کا جواب دے — مولانا حسن علی راجانی

Corporate News

عراق میں ایران کی بیجا مداخلت کی وجہ سے 60 بلین ڈالر یعنی ساڑھے پانچ کروڑ لاکھ روپیہ کا نقصان ہوا ہے، عراق کے وزیر خارجہ حسین فواد

چالیس سال بعد عراقیوں نے ایرانی مداخلت کی نیت کو سمجھ لیا اور اپنی خودمختاری کی حفاظت کی، ورنہ عراق بھی شام، لبنان، فلسطین، یمن اور افریقی ممالک کی طرح تباہی کے دہانے پر ہوتا — شیعہ مولانا حسن علی راجانی